سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق اریبہ کا آخری خط منظر عام پر آگیا 21

سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق اریبہ کا آخری خط منظر عام پر آگیا

ساہیوال: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق 13 سالہ لڑکی اریبہ کا اپنی سہیلی کو لکھا آخری خط منظر عام پر آگیا جس میں اس نے ناراض سہیلیوں کو منانے کے لیے التجا کی تھی۔

ایکسپریس نیوز کو موصولہ خط میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 13 سالہ اریبہ نے بورے والا میں شادی پر جانے سے پہلے اپنی سہیلی کو خط لکھا تھا جس میں اس نے اپنی سہیلیوں کو کسی بات پر منانے کی بات کی۔

یہ پڑھیں: سانحہ ساہیوال میں ملوث 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

خط میں اریبہ نے کہا کہ ہیلو اقراء تم کیسی ہو؟ امید ہے تم ٹھیک ہوگی، کل والی یہ بات نہیں تھی جو تم سمجھ رہی ہو، صحیح بات میں تم کو وقت آنے پر بتاؤں گی تم سے ایسی امید نہیں تھی کہ ایسی بات کروں گی۔

اریبہ نے اپنے خط میں مزید کہا کہ اقرا پلیز جنت کو بھی منالو، اسے بتاؤ کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

The publish سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق اریبہ کا آخری خط منظر عام پر آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
free online course
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کا مہمند ڈیم کے ٹھیکے پر تحفظات کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں