سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جے آئی ٹی کی بدنیتی کو ظاہر کردیا، مرتضٰی وہاب 16

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جے آئی ٹی کی بدنیتی کو ظاہر کردیا، مرتضٰی وہاب

 کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جے آئی ٹی کی بدنیتی کو ظاہر کردیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مرتضٰی وہاب کا کہنا تھا کہ ہم پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، وزیر اعلیٰ سندھ کا نام جے آئی ٹی نے غلط طریقے سے شامل کیا تاہم آج سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جے آئی ٹی کی بد نیتی کو ظاہر کردیا، پیپلزپارٹی اور اسکی قیادت آج بھی عدالتوں کے سامنے پیش ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہم بار بار کہتے تھے کہ ای سی ایل میں نام شامل کرنا بد دیانتی ہے، پیش گوئی کرنے والوں کے گھروں میں آج صف ماتم ہوگی، سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے بجائے امور مملکت پر توجہ دیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کا بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

مشیراطلاعات و قانون مرتضی وہاب نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو کے خلاف فیصلہ آیا تو ہم نے عدالتوں پر حملہ نہیں کیا، پیپلزپارٹی نے طرز سیاست سے ثابت کیا کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑی بڑی باتیں کرنیوالے آج پریشان ہوں گے، اللہ جسے چاہے عزت دیں اور جسے چاہے زلت، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ثابت کیا جیت سچے لوگوں کی ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایکسپریس کا اعزاز؛ 2018 کے دوران بھی پاکستان میں سب سے آگے

The publish سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جے آئی ٹی کی بدنیتی کو ظاہر کردیا، مرتضٰی وہاب appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
download karbonn firmware
Download WordPress Themes
free online course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں