سونے کی قیمتوں میں اضافہ 47

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

 کراچی: عالمی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت کم ہو گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1237ڈالر ہو گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 64 ہزار 350روپے سے بڑھ کر 64ہزار550روپے ہو گیا۔

اسی طرح171روپے کے اضافے سے 10گرام سونے کی قیمت 55ہزار341روپے ہو گئی۔

The post سونے کی قیمتوں میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
download udemy paid course for free
download mobile firmware
Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  شیخ رشید کا یکم فروری سے ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں