سوائن فلو وائرس نے اسلام آباد کا رخ کر لیا، انتہائی تشویشناک تفصیلات 19

سوائن فلو وائرس نے اسلام آباد کا رخ کر لیا، انتہائی تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد(آن لائن) سوائن فلو وائرس نے اسلام آباد کا رخ کر لیا،رواں سال اسلام آباد میں سوائن فلو کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ ستائیس سالہ فہد شاہ میں سوائن فلو وائرس کی تشخیص ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق فہد شاہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔مریض فہد شاہ کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔لواحقین کو بھی مریض کے پاس جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ فہد شاہ کی حالت تشویش ناک ہے۔

The submit سوائن فلو وائرس نے اسلام آباد کا رخ کر لیا، انتہائی تشویشناک تفصیلات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
download intex firmware
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  نواز شریف کو سزا کی صورت میں ہم کیا کام کرینگے؟ ن لیگ نے ابتک کا سب سے خطرناک اعلان کر دیا پی ٹی آئی حکومت کو واضح اور دو ٹوک پیغام بھیج دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں