سنیل نارائن کی پی ایس ایل فور میں شرکت مشکوک 14

سنیل نارائن کی پی ایس ایل فور میں شرکت مشکوک

 دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنیل نارائن کی انجری کی وجہ سے متبادل کے طور پر میکس والر کو طلب کر لیا۔

ویسٹ انڈین آل رائونڈر تبادلے کے نتیجے میں لاہور قلندرز کو چھوڑ کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شامل ہوئے تھے، گزشتہ دنوں ختم  ہونے والی بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ان کی انگلی کا زخم مزید گہرا ہو گیا، ان کے علاج اور دستیابی کا فیصلہ طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا، کم از کم پی ایس ایل فور کے ابتدائی مرحلے میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

آل رائونڈر کا خلا پر کرنے کیلئے اسمرسٹ کے لیگ سپنر میکس والر کو شامل کرلیا گیا ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے سنیل نارائن  کی انجری کو ٹیم کے لیے دھچکہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہو کر پی ایس ایل میں ایکشن میں نظرآئیں گے۔

The publish سنیل نارائن کی پی ایس ایل فور میں شرکت مشکوک appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
free online course
download huawei firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  حفیظ کو قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران ملتان اسٹیڈیم کی بے رونقی کھٹکنے لگی

اپنا تبصرہ بھیجیں