سعودی پلٹ شخص نے پاکستانی شادہ شدہ خاتون سے دوستی کر لی، نکاح کا کہہ کر ہوٹل لے گیا اور پھر ۔۔۔! شیطان کو بھی بہرا کر دینے والی خبر آگئی 16

سعودی پلٹ شخص نے پاکستانی شادہ شدہ خاتون سے دوستی کر لی، نکاح کا کہہ کر ہوٹل لے گیا اور پھر ۔۔۔! شیطان کو بھی بہرا کر دینے والی خبر آگئی

اوکاڑہ(ویب ڈیسک)سعودی پلٹ شخص نے پاکستانی شادہ شدہ خاتون سے دوستی کر لی، نکاح کا کہہ کر ہوٹل لے گیا اور پھر ۔۔۔! شیطان کو بھی بہرا کر دینے والی خبر آگئی ۔۔۔سعودیہ پلٹ شخص نے نکاح کا جھانسہ دے کر فیس بک فرینڈ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ضلع اٹک کی رہائشی شادی شدہ ایک بیٹے کی ماں ”ر“ کی فیس بک پر اوکاڑہ کے نواحی قصبہ42 ٹو ایل کے رہائشی ملزم یونس سے دوستی ہوئی جو سعودی عرب میں مقیم تھا ،ملزم خاتون سے فون پ رابطے کرتا رہا۔

پاکستان واپسی پر ملزم نے کہا کہ اگر وہ شوہر سے طلاق لے تو اس سے شادی کر لے گا، عورت نے خاوند سے طلاق لے لی ،ملزم نے خاتون کو نکاح کا جھانسہ دے کر اوکاڑہ بلوایا اور ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم کے ساتھیوں نے خاتون کے فون میں تصاویر ڈیلیٹ کر دیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے واپس بھجوا دیا۔تھانہ بی ڈویژن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔

The submit سعودی پلٹ شخص نے پاکستانی شادہ شدہ خاتون سے دوستی کر لی، نکاح کا کہہ کر ہوٹل لے گیا اور پھر ۔۔۔! شیطان کو بھی بہرا کر دینے والی خبر آگئی appeared first on Urdu News.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
free download udemy paid course
download samsung firmware
Download WordPress Themes
online free course
مزید پڑھیں:  موت کے بعد ارواح اپنے گھر والوں سے ملنے کس دن آتی ہیں؟ اسلام کی روشنی میں چونکا دینے والی باتیں

اپنا تبصرہ بھیجیں