’’سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے 5ارب خرچ ‘‘ بڑے دعوے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے 13

’’سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے 5ارب خرچ ‘‘ بڑے دعوے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں یونیورسٹی خالی کروالی گئی ہے جو پہلے وزیر اعظم ہاؤس تھا ، اس دورے پر پاکستان کا پانچ ارب روپے خرچ ہورہاہے جو عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں یونیورسٹی خالی کروالی گئی ہےجو پہلے وزیر اعظم ہاؤس تھا ،

اس دورے پر پاکستان کا پانچ ارب روپے خرچہ ہورہاہے جو عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ16فروری کو سعودی ولی عہد آرہے ہیں جبکہ 18فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے ، اس لئے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں آکر بتانا چاہئے کہ سعودی ولی عہد کس قیمت پر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کامقصد کیاہے ؟عمران خان اس معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں۔

The put up ’’سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے 5ارب خرچ ‘‘ بڑے دعوے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  بھارتی پاکستان دشمنی میں اخلاقیات بھول گئے،کلبھوشن کیس سماعت کے دوران ایسی حرکت کردی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں