سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش 9

سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش

لاہور: سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی کے خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سعودی عرب نے حکومت پنجاب کے دو پاور پلانٹس خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، بھکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کی منہ مانگی قیمت بھی پوچھ لی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سعودی حکومت کی پیشکش پر فیصلہ کرنے سے قاصر ہے، کیوں کہ سعودی حکومت نے دونوں پاور پلانٹس کی خریداری کے لیے بولی میں جانے سے انکار کیا ہے اور بولی کے بغیر پلانٹس بیچنے کے لیے پیپرا قواعد و ضوابط سے استثنیٰ دینا ہو گا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان آرہے ہیں اور ان کے استقبال و قیام کے حوالے سے حکومت پاکستان نے خصوصی اور فول پروف انتظامات کئے ہیں۔

The submit سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
online free course
download xiomi firmware
Download WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  ایف بی آر میں ڈیولپمنٹ اینڈ اسٹریٹجک پلان متعارف کروانے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں