سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری 19

سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری

ریاض( آن لائن) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے افرادی قوت کی درآمد ، نقل کفالہ اور پیشوں میں تبدیلی کے نئے ضوابط جاری کردیئے۔ وزیر محنت نے قانون محنت اور اس کے ضمیموں کے نئے لائحہ عمل کی منظوری دیدی۔ یہ 28جمادی الثانی 1437ھ کو جاری کردہ لائحہ عمل کی جگہ لے گا۔ نئے لائحہ عمل کے منافی جو قاعدہ ضابطہ ہوگا اسے کالعدم شمار کیا جائیگا۔ وزارت محنت نے افرادی قوت کی درا?مد کیلئے مندرجہ ذیل

شرائط، ضوابط کا اعلان کیا ہے۔نئے ملازمین کی آمد پر سعودی ملازم کی لیبر مارکیٹ سے فارغ نہ ہو۔ نئے ملازم سعودی ملازمین کے لئے مسابقت کا مسئلہ نہ پیدا کریں۔ افرادی قوت کی درآمد کی درخواست دینے والا ادارہ سعودائزیشن کی مقررہ شرح پوری کررہا ہو اور نئی افرادی قوت سے اسکا نطاقات پروگرام متاثر نہ ہورہا ہو۔ صرف ایسے غیر ملکی کارکنان کی درآمد کی اجازت ہوگی جو نطاقات پروگرام میں سعودیوں کیلئے مختص نہ ہوں۔

The submit سعودی عرب، ویزوں کے اجراء کا سابقہ قانون منسوخ،نیا لائحہ عمل جاری appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  بلدیاتی اداروں کو فروری کے آخر تک فارغ کرنے کا فیصلہ،نئے بلدیاتی انتخابات کب کرائے جائیں گے ؟ حیرت انگیز انکشافات

اپنا تبصرہ بھیجیں