سرگودھا میں شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر فرار 13

سرگودھا میں شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر فرار

سرگودھا: شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر غائب ہو گئی اور دلہا سہرا سجائے شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔

سرگودھا میں چک 69 جنوبی کے 70 سالہ محمد مصطفیٰ کی شادی ’9 شمالی‘ کی رہائشی 28 سالہ نجمہ بی بی سے ہوئی۔ عمر رسیدہ مصطفیٰ نے بتایا شادی کے لیے اس سے 70 ہزار روپے نقد کے علاوہ زیور اور دیگر سامان لیا گیا۔

مصطفیٰ نے الزام لگایا کہ شادی کی رات نجمہ نے اسے نشہ آور چیز پلائی اور اگلے روز جب اس کی آنکھ کھلی تو نجمہ سامان سمیت غائب تھی۔ مصطفیٰ نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ صدر میں درخواست دیتے ہوئے کہا کہ اسے ایک منظم گروہ نے پھنسایا ہے جس کے خلاف کارروائی کی جائے۔

The submit سرگودھا میں شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر فرار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
download huawei firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  ڈاکوؤں نے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشا، مزاحمت پرگولی ماردی

اپنا تبصرہ بھیجیں