سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات نہ ملنا افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب 20

سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات نہ ملنا افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

شیخو پورہ: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اتوار کو تعطیل کے روز پروٹوکول کے بغیر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال شیخوپورہ کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلی مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں کی عیادت کی اور ان سے اسپتال میں علاج معالجے کی سہولتوں اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیراعلی کے اچانک دورے کی اطلاع ملتے ہی اسپتال انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

ٹراما سنٹر میں زخمی بچے کے والد نے مفت ادویات نہ ملنے کی شکایت کی تو وزیراعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے ادویات باہر سے منگوانے پر ٹراما سنٹر کے ڈاکٹر مزمل کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ ایمرجنسی میڈیکل، آئی سی یو میں بھی مریضوں اور ان کے تیماردارو ں نے ادویات نہ ملنے کی شکایات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات نہ ملنے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اربوں روپے کے وسائل مفت ادویات کے لئے فراہم کئے ہیں، اس کے باوجود مفت ادویات نہ ملناایک افسوسناک امر ہے۔

The put up سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات نہ ملنا افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download lava firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  گیس بحران؛ وزیر اعلیٰ سندھ کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں