سرفراز احمد نے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلی 21

سرفراز احمد نے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلی

ڈربن:  سرفراز احمد ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے 32 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں عبور کیا۔

سرفراز احمد نے ون ڈے ڈیبیو نومبر 2007 میں بھارت کےخلاف جے پور میں کھیلے جانے والے میچ میں کیا تھا، سرفراز احمد ون ڈے میچوں کی سنچری مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے وکٹ کیپر ہیں، اس سے قبل معین خان 219، راشد لطیف 166اور کامران اکمل 157ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔

The put up سرفراز احمد نے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download mobile firmware
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  کوہلی اورانوشکا آسٹریلین اوپن میچز دیکھنے پہنچ گئے، فیڈرر سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں