سبی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد 13

سبی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی اور اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔

The publish سبی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
download coolpad firmware
Download Nulled WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  کروڑوں ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

اپنا تبصرہ بھیجیں