سبحان اللہ! برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا 12

سبحان اللہ! برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی تاریخ میں پہلی بار برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق برین ٹیومر کے شکار عبدل نامی شخص کی قوت سماعت کم ہوتی جا رہی تھی، متاثرہ مریض نے نیورو سرجن ڈاکٹر سوریہ چودھری سےرابطہ کیا جنہوں نے اسے بیہوش کئے بغیر اس کا کامیاب آپریشن کر دیا اور مریض اس دوران قرآن پاک پڑھتا رہا۔ ڈاکٹر سوریہ کا کہنا تھا کہ حالانکہ سائنس میں اس طرح کے واقعہ کو زیادہ سنجیدہ نہیں مانا جاتا لیکن کہیں نہ کہیں لوگوں میں عقیدت رہتی ہے اور اس سے ہی انسان کو طاقت ملتی ہے۔

The submit سبحان اللہ! برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
download micromax firmware
Download WordPress Themes
online free course
مزید پڑھیں:  اب تمام ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ بھی کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، حکومت نے بڑی سہولت ختم کردی، احکامات جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں