ساہیوال واقعہ ،زخمی ہونیوالے بچے خوفناک واقعہ سے بری طرح متاثر ،نفسیاتی ماہرین کی مدد لینے کا فیصلہ 19

ساہیوال واقعہ ،زخمی ہونیوالے بچے خوفناک واقعہ سے بری طرح متاثر ،نفسیاتی ماہرین کی مدد لینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے بچوں عمیر خلیل اور منیبہ خلیل کے علاج معالجے کے لئے 6رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔ پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر محمد طیب کی منظوری سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پرفیسر ڈاکٹر فاروق افضل

چیئرمین جبکہ پروفیسر آغاشبیر،ڈاکٹر آمنہ جاوید ،پرفیسر ڈاکٹر الطاف قادر ،ڈاکٹر محمود صالح الدین اور ڈاکٹر رانا محمد شفیق ممبر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بچے اس خوفناک واقعہ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور ان کی نفسیاتی ماہرین کے ذریعے کونسلنگ کیلئے بھی حکمت عملی طے کی جارہی ہے ۔

The put up ساہیوال واقعہ ،زخمی ہونیوالے بچے خوفناک واقعہ سے بری طرح متاثر ،نفسیاتی ماہرین کی مدد لینے کا فیصلہ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
download lenevo firmware
Download WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  بجلی کے نئے کنکشنز اور نئے ٹرانسفارمرز کی تنصیب کے رشوت کے بھاؤ متعارف کروانے کا انکشاف، گھریلو اور تجارتی میٹر پر کتنے وصول کیے جا رہے ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں