ساہیوال واقعہ ،جے آئی ٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،سی ٹی ڈی کے اعلی افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا گیا ، بڑے بڑے نام زد میں آگئے 21

ساہیوال واقعہ ،جے آئی ٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،سی ٹی ڈی کے اعلی افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا گیا ، بڑے بڑے نام زد میں آگئے

لاہور (آن لائن) ساہیوال واقعہ پر جے آئی ٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی کے اعلی افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ ساہیوال کے واقعہ پر بنی جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی کے اعلیٰ افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کے کئی اعلیٰ افسران کو عہدے سے ہٹا ئے جانے کا امکان بھی ہے، جے آئی ٹی جلد ابتدائی رپورٹ تیار کر کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں

کے حوالے کرے گی، حکومت پنجاب نے ساہیوال واقعہ پر جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ جس کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی پنجاب سید اعجاز شاہ کر رہے ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی میں دو ممبران کا اضافہ کر دیا، جے آئی ٹی میں خالد اللہ بخش ڈی ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب اور فلک شیر ایس ڈی پی او ساہیوال بھی شامل، محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

The submit ساہیوال واقعہ ،جے آئی ٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،سی ٹی ڈی کے اعلی افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا گیا ، بڑے بڑے نام زد میں آگئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
download micromax firmware
Premium WordPress Themes Download
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  کل ہماری نیت پر شک کیاجارہا تھا اور آج ہماری کوششوں کو سراہا جارہا ہے،پاکستان نے افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں