سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا ملے گی، وزیراعظم 16

سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا ملے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر عوام کا غم و غصہ جائز اور قابل فہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ قطر کے دورے سے واپسی کے بعد واقعے میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کو سکتے کی کیفیت میں دیکھ کر صدمے میں ہوں، وزیراعظم

https://platform.twitter.com/widgets.js

عمران خان نے پنجاب پولیس میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قطر سے واپسی پر پنجاب پولیس کے ڈھانچے کا مکمل جائزہ لوں گا اور اس میں اصلاحات لانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔

واضح رہے ہفتے کو ساہیوال میں سی ڈی ٹی نے مشکوک مقابلے میں 4 افراد کو قتل کردیا تھا جن میں خاتون، ان کا شوہر، کم عمر بیٹی اور ڈرائیور شامل تھا۔ سی ٹی ڈی نے تمام افراد کو مارنے کے بعد انہیں داعش کا دہشت گرد قرار دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  سپرنٹنڈنٹ جیل نے نکاح کرکے آنے والی بیٹی کی قیدی والد سے ملاقات کرادی

The submit سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا ملے گی، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download karbonn firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں