سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ،مزید دو اعلیٰ عہدیداربطور ممبر شامل کردیئے گئے 19

سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ،مزید دو اعلیٰ عہدیداربطور ممبر شامل کردیئے گئے

لاہور (این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی )کے ممبران کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا۔اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب پولیس اعجاز شاہ کی سربراہی میں

حساس اداروں کے نمائندوں پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی ۔ تاہم اب ڈی ایس پی انوسٹی گیشن برانچ پنجاب خالد ابو بکر اور ایس ڈی پی او صدر ساہیوال فلک شیر کو بھی اس میں شامل کر لیا گیا ہے ۔جے آئی ٹی واقعہ کی تحقیقات کر کے تین روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

The put up سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ،مزید دو اعلیٰ عہدیداربطور ممبر شامل کردیئے گئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy free download
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر پر سنگین الزامات عائد کردیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں