سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کے خاندان کا پی ٹی آئی کی کس سینئر خاتون رہنما سے تعلق نکل آیا؟حیران کن انکشاف والدہ نے بھی عمران خان سے بڑامطالبہ کردیا 15

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کے خاندان کا پی ٹی آئی کی کس سینئر خاتون رہنما سے تعلق نکل آیا؟حیران کن انکشاف والدہ نے بھی عمران خان سے بڑامطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپنے بیٹے پر سے الزامات ختم کرانے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ذیشان کی والدہ نے کہا کہ الزامات لگنے کے بعد اب ذیشان کے بھائی، بیٹی اور فیملی پر لوگ الزامات لگائیں گے، اگرکوئی بات تھی تو ذیشان کو پکڑ لیتے، اسے مارا کیوں؟ذیشان کی والدہ نے مزید کہاکہ ذیشان کو پکڑ لیتے تو سارے ثبوت بھیمل جاتے،

اب اگر آپ ذیشان کے خلاف ثبوت بھی دیں گے تو ہم نہیں مانیں گے، نہ جانے انہوں نے اپنیطرف سے کیا کیا بنا لیا ہو گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس 30سال سے ہمیں جانتی ہیں اور بتا سکتی ہیں کہ ہم کیسے لوگ ہیں، ان کی دیورانی نے ذیشان کو پڑھایا ہے۔دریں اثنا ساہیوال کے سانحہ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کی گئی ہے اس ٹیم نے سی ٹی ڈی کے افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا ہے۔

The put up سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کے خاندان کا پی ٹی آئی کی کس سینئر خاتون رہنما سے تعلق نکل آیا؟حیران کن انکشاف والدہ نے بھی عمران خان سے بڑامطالبہ کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں مقیم شوہر نے بیگم کا موبائل دیکھا تو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، ایسا انکشاف کہ سوچ کر ہی کوئی بھی شوہر گھبرا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں