سابق گورنر سندھ محمد زیبر کو مسلح افراد کی روکنے کی کوشش 14

سابق گورنر سندھ محمد زیبر کو مسلح افراد کی روکنے کی کوشش

 کراچی: سابق گورنر محمد زبیر کو ڈیفنس میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ہراساں کرتے ہوئے روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

نمائندہ ایکسپریس کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر ڈیفنس فیز 6 میں تھے کہ وہاں سفید رنگ کی کار میں سوار مسلح ملزمان نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ گاڑی بھگا کر وہاں سے نکل گئے۔

سابق گورنر محمد زبیر نے بتایا کہ وہ اہل خانہ کے ہمراہ ڈیفنس میں تھے کہ ایک گاڑی قریب آکر رکی جس میں تین افراد سوار تھے ان میں سے ایک شخص نے گاڑی سے اتر کر اسلحہ نکالا ہی تھا جسے دیکھ کر وہ فوری طور پر گاڑی بھگا کر وہاں سے نکل گئے۔

واقعے کے بعد پولیس حکام سابق گورنر کے گھر پہنچ گئے اور ان سے معلومات حاصل کیں۔

The publish سابق گورنر سندھ محمد زیبر کو مسلح افراد کی روکنے کی کوشش appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
download huawei firmware
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں