سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک 13

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک

کراچی(آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،

قائم علی شاہ کو ضیاالدین ہسپتال کلفٹن منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ کے خلاف نیب کی جانب سے ملیرمیں اراضی کی الاٹمنٹ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور قائم علی شاہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں۔

The publish سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
free download udemy paid course
download redmi firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  بیواؤں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی شامت بھی آگئی،حکومت نے نوٹس دینا شروع کردیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں