ریلوے حکام نے مسافروں کو ایک اور جھٹکا دے دیا،ایک اور رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری 11

ریلوے حکام نے مسافروں کو ایک اور جھٹکا دے دیا،ایک اور رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی)ریلوے حکام نے ایک ماہ قبل ٹکٹ بک پر پانچ فیصد رعایت ختم کردی،پانچ فیصد رعایت مسافروں کو اب تین ماہ قبل کروانے پر ملے گی۔ اس ضمن میں ریلوے کی ساتوں لاہور، ڈویژنوں ،کراچی،راولپنڈی ڈویژن ،ملتان، کوئٹہ،سکھر اور پشاور ڈویژن

کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں ڈائریکٹر آئی ٹی کو سسٹم میں تین ماہ قبل بکنگ کروانے پر پانچ فیصد رعایت شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ریلوے کی جانب سے اس سے قبل ایک ماہ قبل بکنگ پر پانچ فیصد رعایت ملتی تھی۔

The publish ریلوے حکام نے مسافروں کو ایک اور جھٹکا دے دیا،ایک اور رعایت ختم،نوٹیفکیشن جاری appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
download coolpad firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کا سفارتی اہلکار گرفتار ،قبضے سے کیا کچھ برآمد ہوا؟کسٹم والے دیکھتے ہی رہ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں