ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب سے مساوی سلوک کرے، گورنر سندھ 14

ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب سے مساوی سلوک کرے، گورنر سندھ

 کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب سے مساوی سلوک کرے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب سے مساوی سلوک کرے، کسی بھی قسم کی معذوری کے شکار لوگ ہماری طرح ہی ہوتے ہیں، ایسے بچوں کی شادی، جاب اور دیگر چیزوں میں مسئلہ ہوتا ہے لہذا ہم سب اپنی سوچ کو جلد تبدیل کریں گے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہوتی ہے کہ تعلیمی اداروں سے تعلق میں رہوں، پاکستان میں خصوصی بچوں کے لیے تعلیم اورسہولیات کے مواقع اتنے میسرنہیں جتنی دنیا کے دیگرممالک میں ہے، میرے ایک دوست کا بیٹا معزور ہے وہ بیرون ملک مقیم ہے وہ کہتے ہیں کہ کبھی یہ احساس نہیں ہوتا کہ میرابیٹا معزور ہے، وہاں ریاست معزوربچوں کو سہولیات دیتی ہے، ہم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں جہاں سب کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوں گی۔

The submit ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب سے مساوی سلوک کرے، گورنر سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download lenevo firmware
Download WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  بیٹے سے زیادہ خوبصورت ہونے پر ممانی نے ڈیڑھ سالہ بھانجا قتل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں