ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری 13

ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری

لاہور( این این آئی) ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری،محکمہ ایکسائز نے لائسنس بھی جاری کردیئے،شراب کی ہوٹلوں میں فروخت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے

موقف اختیار کیا کہ محکمہ ایکسائز نے شراب کی فروخت کے لیے نجی ہوٹلوں کو لائسنس جاری کر رکھے ہیں، پنجاب بھر کے نجی ہوٹلوں میں سرائے عام شراب فروخت ہو رہی ہے، شراب کی فروخت سے لوگ نشے کے عادی ہو رہے ہیں،شراب فروخت کرنا آئین کے آرٹیکل 2اور 37کی خلاف ورزی ہے ۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ ہوٹلوں کے لائسنس معطل کر کے شراب کی فروخت پابندی لگائی جائے ۔

The put up ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  اتحادیوں کی بڑھتی شکایات ، عمران خان خود میدان میں آگئے ،ہنگامی قدم اٹھا لیا ،کل کیا کرنے جارہے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں