روس میں 2 بحری جہازوں میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک 29

روس میں 2 بحری جہازوں میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک

 ماسکو: کریمیا اور روس کو علیحدہ کرنے والی بحری سرحد کرچ اسٹریٹ میں دو بحری جہازوں میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی بحری سرحد کے نزدیک دو جہازوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، ایک جہاز میں قدرتی گیس کو مائع حالت میں لے جایا جا رہا تھا جب کہ دوسرا ٹینکر ہے۔

جہازوں میں دھماکے ساتھ آگ بھڑک اُٹھی اور 11 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر افراد نے سمندر میں کود کر جان بچائی۔ ریسکیو اداروں نے 12 افراد کو سمندر سے بحفاظت نکال لیا ہے۔

تنزانیہ کے جھنڈا بردار دونوں جہازوں میں آگ اس وقت بھڑکی جب ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں آئل منتقل کیا جا رہا تھا۔ جہاز کے عملے میں بھارت، ترکی اور لیبیا کے باشندے شامل تھے تاہم ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

حادثے کے شکار ایک جہاز کا نام کینڈی ہے جس میں 17 افراد سوار تھے جن میں 9 ترکی اور eight بھارتی باشندے تھے اسی طرح دوسرے جہاز میسٹرو میں عملے کے 15 ارکان موجود تھے جن میں ترکی اور بھارت کے 7،7 باشندے شامل ہیں۔

The submit روس میں 2 بحری جہازوں میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download karbonn firmware
Premium WordPress Themes Download
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  محمد بن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوادیا

اپنا تبصرہ بھیجیں