رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے 15

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے۔

بالی ووڈ کی ایک اورخوبصورت جوڑی  رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی یہ خوبصورت جوڑی رواں سال جون میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا کر ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائے گی۔ میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق رنبیرکی والدہ نیتو کپور کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا جلد سے جلد منگنی کرلے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: رنبیر کسی اورکا ہوجائے تو عالیہ کا ردعمل کیا ہوگا؟

رنبیرکپور اپنی والدہ کے بہت قریب ہیں لہٰذا یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شاید نیتو کپور رنبیر کو شادی سے پہلے کی رسم ’روکے‘ کے لیے بھی منالیں۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کپورفیملی کے کچھ زیادہ ہی قریب آگئی ہیں، انہوں نے سال نو بھی نیویارک میں رنبیر کے گھر والوں کے ساتھ منایا تھا۔

View this post on Instagram

Happy 2019 🎈 no resolutions only wishes this year !!! Less pollution traffic!! Hope in future cancer is only a zodiac sign !!! No hatred less poverty loads of love togetherness happiness n most imp. Good health ❤️❤️❤️❤️❤️

A submit shared by neetu Kapoor. Fightingfyt (@neetu54) on

//www.instagram.com/embed.js

مزید پڑھیں:  سیف علی خان ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پر سارہ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

The submit رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download samsung firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں