راکیش روشن بھی کینسرکے مرض میں مبتلا 12

راکیش روشن بھی کینسرکے مرض میں مبتلا

 ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار راکیش روشن بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔

بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نے انسٹا گرام ایپ پراپنے والد سے متعلق بتایا کہ وہ کینسر کے موذی مرض مبتلا ہوگئے ہیں تاہم ابھی ان کے اس مرض کی شروعات ہوئی ہے جس کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔

اداکارنے کہا کہ انہوں نے اپنے والد راکیش روشن سے گلے کی سرجری کے روز ایک تصویر لینے کو کہا، سرجری کے دن وہ ورزش کے لیے جم جانا بھی نہیں بھولے، میرے والد سب سے مضبوط ترین انسان ہیں جنہیں کچھ ہفتوں قبل ہی گلے کا کینسرتشخیص ہوا ہے لیکن وہ آج بھی بہت پر امید ہیں اور اس بیماری سے لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ اداکار نے کہا کہ ہم بطور خاندان بہت خوش قسمت ہیں جنہیں راکیش روشن جیسا سربراہ ملا۔

View this post on Instagram

Asked my dad for a picture this morning. Knew he wouldnt miss gym on surgery day. He is probably the strongest man I know. Got diagnosed with early stage squamous cell carcinoma of the throat a few weeks ago, but he is in full spirits today as he proceeds to battle it. As a family we are fortunate and blessed to have a leader like him. . Love you Dad.

A put up shared by Hrithik Roshan (@hrithikroshan) on

//www.instagram.com/embed.js

مزید پڑھیں:  کپل کے بعد ان کی بیوی کی بھی شوبزمیں انٹری

اس سے قبل اداکارہ سونالی بیندرے بھی کینسرکے موذی مرض میں مبتلا ہوئی تھیں جوکچھ روزقبل ہی امریکا میں علاج کراواکر واپس بھارت پہنچی تھیں جب کہ اداکاررشی کپوربھی کینسرجیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں اور امریکا میں علاج کی غرض سے موجود ہیں۔

The put up راکیش روشن بھی کینسرکے مرض میں مبتلا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
download lenevo firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں