راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی، 2 دہشت گرد گرفتار 12

راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی، 2 دہشت گرد گرفتار

 راولپنڈی: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بوچہ کلاں مندرہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، 7 ڈیٹونیٹرز اور سیفٹی  فیوز تاریں برآمد ہوئی ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ راولپنڈی میں حساس اداروں کو ہدف بنانا چاہتے تھے، گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔

The submit راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی، 2 دہشت گرد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
free download udemy paid course
download mobile firmware
Download WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  خود مختار اور بااختیار پارلیمنٹ پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، آصف زرداری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں