راشد لطیف نے حفیظ کو ون ڈے اور ٹی 20 کی ضرورت قرار دے دیا 53

راشد لطیف نے حفیظ کو ون ڈے اور ٹی 20 کی ضرورت قرار دے دیا

 کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ کی ضرورت ہے. 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سینیئر بیٹسمین محمد حفیظ کو خراج تحسین پیش کیا ہے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ کی ضرورت ہے، ان کی موجودگی سے ہماری ٹیم کو تقویت ملتی ہے، تاہم ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ان کا درست فیصلہ ہے۔

راشد لطیف نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں حفیظ کو تکنیکی مسائل کا سامنا درپیش تھا،امید ہے وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے اہم مہرہ ثابت ہوں گے۔

The post راشد لطیف نے حفیظ کو ون ڈے اور ٹی 20 کی ضرورت قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download mobile firmware
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں