دہشتگرد 16جنوری تک پاکستان میں داخل ہونیوالے ہیں!! لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں کو خطرہ،افغان دہشتگرد کیا کام کرنیوالے ہیں؟حساس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا 17

دہشتگرد 16جنوری تک پاکستان میں داخل ہونیوالے ہیں!! لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں کو خطرہ،افغان دہشتگرد کیا کام کرنیوالے ہیں؟حساس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو کر دہشتگردی کر سکتے ہیں، حساس اداروں کی طرف سے تھریٹ الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب کے تمام آر پی اوز کو ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ ہے۔

کالعدم ٹیٹی پی کے 4دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو کردہشتگردی کر سکتے ہیں، دہشتگردی حملے کیلئے کار یا دیگر وہیکلز میں بارودیمواد رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حساس اداروں کے تھریٹ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگرد 14سے 16جنوری کے درمیان کسی بھی جگہ افغان بارڈر کراس کر کے پاکستان کی حدود میں داخل ہونگے۔ یہ دہشتگرد لاہور سمیت پنجاب کے کسی بھی شہر میں دہشتگردی کر سکتے ہیں۔

The publish دہشتگرد 16جنوری تک پاکستان میں داخل ہونیوالے ہیں!! لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں کو خطرہ،افغان دہشتگرد کیا کام کرنیوالے ہیں؟حساس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  خود انحصاری کی جانب ایک اور بڑا قدم،پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل اے 100 راکٹ تیارکرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں