10

دوشیزہ نے نوجوانی میں مزید نکھار کے لئے نازک حصے کی پلاسٹک سر جری کرواتو لی مگر پھر ایسا کا م ہو گیا کہ ڈاکٹروں سمیت سب چکرا کے رہ گئے

برسبین (ویب ڈیسک) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ گرافک ڈیزائنر جیکولین ہاروی نے زندگی بھر کی جمع پونچی خرچ کرکے اپنی چھاتیاں بھرنے کیلئے پلاسٹک سرجری کرائی لیکن سرجری میں گڑبڑ کی وجہ سے اس کی چھاتیوں کی تعداد بڑھ کر four ہوگئی ہے۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ جیکولین ہاروی نے اپنی چھاتیوں کو بڑا کرنے کیلئے سرجری کرائی۔ اس نے پلاسٹک سرجری پر ساڑھے four ہزار برطانوی پاﺅنڈ (تقریباً 8لاکھ روپے پاکستانی) خرچ کیے۔ گرافک ڈیزائنر لڑکی نے اپنی چھاتیوں کی سرجری کرانے کیلئے 5 سال تک کڑی محنت کرکے ساڑھے four ہزار پا?نڈ کے برابر رقم اکٹھی کی لیکن جب آپریشن کے بعد اس نے اپنے آپ کو شیشے میں دیکھا تو اپنے فیصلے پر شدید پچھتاوا ہوا۔جیکولین ہاروی کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹرز نے اس کا امپلانٹ ٹھیک طریقے سے نہیں کیا۔ امپلانٹ چھاتیوں کے نیچے کردیا گیا جس کے باعث یوں لگتا ہے کہ جیکولین کی four چھاتیاں ہیں۔ 5 مہینے بعد جیکولین ہاروی نے اپنی سرجری کو درست کرانے کیلئے دوبارہ پیسے جمع کرنے شروع کردیے ہیں۔جیکولین ہاروی نے بتایا کہ جب وہ آپریشن کے بعد گھر آئی تو اسے اپنی حالت دیکھ کر سخت تعجب ہوا۔ ’ میں نے کلینک سے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھے 6 ہفتے کے انتظار کا کہا اور ہدایت کی کہ اتنے عرصے میں سرجری ٹھیک ہوجائے گی، میں نے 6 ہفتے انتظار کیا لیکن کچھ نہیں بدلا۔ مایوس ہو کرمیں نے پلاسٹک سرجنز کے ایک فورم میں اپنی حالت کے بارے میں سوال اٹھایا جس پر مجھے بتایا گیا کہ جس ڈاکٹر نے میر ا آپریشن کیا ہے وہ غیر تجربہ کار ہے جس کی وجہ سے معاملات بگڑ گئے ہیں۔ مجھے کلینک سے آفر آئی ہے کہ وہ میرے امپلانٹس درست کرسکتے ہیں لیکن اب میں وہاں نہیں جانا چاہتا کیونکہ مجھے خدشہ ہے کہ وہ میری حالت اس سے بھی بری کردیں گے‘۔خیال رہے کہ آسٹریلیا میں بریسٹ امپلانٹ کی سرجری کیلئے اوسط اخراجات 7 ہزار پا?نڈ کے آتے ہیں لیکن جیکولین ہاروی نے ڈسکا?نٹ ریٹ پر ساڑھے four ہزار پا?نڈ میں آپریشن کرایا جس کا اب اسے انتہائی افسوس ہے۔

Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
free download udemy course
download lava firmware
Download WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  جاپانی نوجوان نے خود کو گُڈے میں تبدیل کروالیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں