دوسال سے برقرار کپتان کی کپتانی پر سوال نہیں اٹھنا چاہیے، مصبا ح الحق 26

دوسال سے برقرار کپتان کی کپتانی پر سوال نہیں اٹھنا چاہیے، مصبا ح الحق

فیصل آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے قریب آکر پتا نہیں کپتانی پر بحث کیوں چھڑجاتی ہے؟ جو شخص دو سال سے کپتان ہے اس کے بارے میں کپتان کا سوال ہی نہیں اٹھنا چاہیے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصبا ح الحق نے کہا کہ ساوٴتھ افریقا کے خلاف قومی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن ہے، ٹیم ساوٴ تھ افریقا میں اچھا نہیں کھیل سکی، آسڑیلیا، انگلینڈ اور ساوٴتھ افریقا کے ٹورز کو خصوصی پلان کرنا چاہیے اس لیے لمبی پلاننگ سے وہاں کی کنڈیشنز میں کھیلا جاسکتا ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ پچھلے پی ایس ایل سے زیادہ اب مضبوط ٹیمیں ہیں، پاکستان میں میچ ہونے سے نوجوانوں میں کرکٹ کھیلنے کا شوق پیدا ہوگا۔

The publish دوسال سے برقرار کپتان کی کپتانی پر سوال نہیں اٹھنا چاہیے، مصبا ح الحق appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download xiomi firmware
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  سعید خان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ لگانے کا فیصلہ  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں