دباؤ میں کھیلنا آتا ہے، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم 20

دباؤ میں کھیلنا آتا ہے، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم

دوحا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دباؤ میں کھیلنا آتا ہے، میانداد اورعمران خان وکٹ پر کھڑے ہیں عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

دوحا میں پاکستانی کمیونٹی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی بہت قدر کرتا ہوں، یہی لوگ اصل ہیرو ہیں، پاکستان کے ولن وہ لوگ ہیں جو ملک سے پیسہ چوری کرکے باہر بھیجتے ہیں، ڈالرزکی کمی سے ملکی روپیہ گرتا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جب ملک سنبھالا تو 20 رنز پر4 آؤٹ ہوچکے تھے لیکن مجھے دباؤ میں کھیلنا آتا ہے، میانداد اورعمران خان وکٹ پرکھڑے ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

The put up دباؤ میں کھیلنا آتا ہے، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
download intex firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں، چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں