خلیل اور نبیلہ کے بچ جانے والے بچے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپ کے بھی آنسو نکل جائینگے 21

خلیل اور نبیلہ کے بچ جانے والے بچے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپ کے بھی آنسو نکل جائینگے

لاہور(اے این این)سانحہ ساہیوال میں زخمی بچوں کے ماموں نے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے۔تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیرعلاج بچوں کے ماموں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچے بات کرنے کی حالت میں بھی نہیں ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے،انہوں نے کہا کہ زخمی بچوں کی زندگیاں خطرے سے باہرہیں۔دریں اثنا ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائیمیں جاں بحق

ہونیوالوں کی ابتدائی پورسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق والدہ نبیلہ بی بی کو four گولیاں لگیں، والد خلیل کو 13 گولیاں لگیں، 13 سال کی بچی اریبہ کو 6 گولیاں لگیں، کار ڈرائیور ذیشان کو 10 گولیاں ماری گئیں۔ دوسری جانب ساہیوال مبینہ آپریشن میں شریک پولیس اہلکاروں کو لاہور منتقل کر دیا گیا، جے آئی ٹی جلدبیانات قلمبند کرے گی۔ ساہیوال واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کے لاہور تھانے میں درج ہو گا۔ معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

The put up خلیل اور نبیلہ کے بچ جانے والے بچے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر آپ کے بھی آنسو نکل جائینگے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy free download
download redmi firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
مزید پڑھیں:  کل کس بڑے اسلامی ملک کے ولی عہد پاکستان پہنچنے والے ہیں ؟ جانئے

اپنا تبصرہ بھیجیں