حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری 12

حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ ٹرانپسورٹ نے سمری وزیراعلی سندھ کو ارسال کردی۔وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کے مطابق موٹر سائیکل کی بک اور کاغذات گم ہوجاتے ہیں یا لوگ سنبھال نہیں سکتے۔ جس کی وجہ سے سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بک ختم کرکے سمارٹ متعارف کروایا جائے۔موٹر سائیکل سمارٹ کارڈ کی فیس 800 تک ہوگی۔

The submit حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
udemy free download
download coolpad firmware
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  ’’اوپر والا جب بھی دیتا ہے۔۔چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے‘‘ جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون کے ہاں 3یا 5نہیں بلکہ کتنے بچوں کی 9سال بعد پیدائش؟جان کر آپ بھی خدا کی قدرت پر حیران رہ جائینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں