حکومت ڈھائی کروڑ لے لے ہمارے پیارے واپس کردے ،مقتول خلیل کے بھائی نے 2کروڑ کی حکومتی امداد کو ٹھوکر ماردی 23

حکومت ڈھائی کروڑ لے لے ہمارے پیارے واپس کردے ،مقتول خلیل کے بھائی نے 2کروڑ کی حکومتی امداد کو ٹھوکر ماردی

لاہور(آن لائن) سانحہ ساہیول میں مارے جانے والا خلیل کے بھائی جلیل کا صبر جواب دے گیا دل ہلا دینے والا واقعہ بے قصور شہریوں کا سی ٹی ڈی ہلاکت پر پنجاب گورنمنٹ کی دو کروڑ کی پیشکش لواحقین نے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سال نو کا افسوسناک واقعہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کے بعد پنجاب گورنمنٹ نے دو کروڑ امداد اوریتیم بچوں کے تعلیمی و طبی اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں خلیل کے بھائی جلیل نے گورنمنٹ کی ہر قسم کی

امداد مسترد کر دی انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ اڑھائی کروڑ ہم سے لے لے اور ہمارا بھائی بھتیجی اور بھابھی ہمیں لوٹا دے جلیل کی آنکھیں جھک پڑی اورا نہوں نے وزیر قانون پنجاب کے رابطے کے دعوے کو بھی مسترد کر دیا جے آئی ٹی بھی صرف جائے وقوعہ سے تصویریں بنا کر واپس چلے گئیں اور انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انصاف کی اپیل کی ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیاجائے۔

The publish حکومت ڈھائی کروڑ لے لے ہمارے پیارے واپس کردے ،مقتول خلیل کے بھائی نے 2کروڑ کی حکومتی امداد کو ٹھوکر ماردی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
download intex firmware
Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کونسل پرستانہ ریمارکس پر بڑا جھٹکا دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں