حکومت نے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا 11

حکومت نے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا

 اسلام آباد: حکومت نے 15 فروری سے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت نے 15 فروری سے ملک میں 40 ہزار روپے مالیت کے نئے انعامی بانڈز کا اجراء روک دیا ہے اور اس کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق نیشنل سیونگ سینٹرز اور کمرشل بینکوں کو بھی 15 فروری کے بعد سے نئے انعامی بانڈز جاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سرکلر کے مطابق پہلے سے جاری کردہ 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز قائم رہیں گے اور ان انعامات بھی فراہم کئے جائیں گے اور ان کی خریدو فروخت بھی جاری رہے گی، تاہم 15 فروری سے 40 ہزار روپے مالیت کا مزید کوئی انعامی بانڈ جاری نہیں ہوگا۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر کو کل دفتری اوقات ختم ہونے سے پہلے پہلے فروخت ہونے والے انعامی بانڈز کی فہرست (سیریز) کی تفصیلات فراہم کر نے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے۔

The publish حکومت نے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4 ملکی دورے پرروانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں