حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور 13

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور

لاہور( این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سپیشل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،دس سال سے ایک پوسٹ پر ایک ہی سکیل پر تعینات ملازمین کو پروموشن دی جائے گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق

حکومت نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور کرلیا ہے ۔ٹائم سکیل پروموشن میں ملازمین کو رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔دس سال سے ایک ہی عہدے اور ایک سکیل میں تعینات ملازمین اس سے استفادہ کر سکیں گے ۔وزیر اعلی پنجاب نے ٹائم پروموشن سمری منظور کر کے چیف سیکرٹری کو بھجوادی ہے ۔

The submit حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download mobile firmware
Free Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  آمدن سے زائد اثاثے،احتساب عدالت نے احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں