حکومت نے سال 2019 میں عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا 21

حکومت نے سال 2019 میں عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا

 راولپنڈی: حکومت نے نئے سال 2019 میں عام تعطیلات کے حوالے سے کیلنڈر جاری کردیا ہے۔

وفاقی حكومت نے نئے سال یكم جنوری سے 31 دسمبر2019 كے دوران سركاری اداروں كی چھٹیوں كا كیلنڈر جاری كردیا ہے جس كے مطابق اب نئے سال كی پہلی چھٹی 5 فروری یوم یكجہتی كشمیر پر ہوگی۔

23مارچ یوم پاكستان، یكم مئی لیبر ڈے، 5 تا 7 جون عید الفطر،12 تا 13 اگست عید قربان، 14اگست جشن آزادی، 9 اور10ستمبر عاشورہ محرم، 10 نومبر عید میلاد النبی اور 25 دسمبر یوم قائد اعظم اور كرسمس كی چھٹی ہوگی، تعلیمی اداروں كی موسم گرما اور موسم سرما كی الگ سے بھی چھٹیاں ہوں گی۔

The publish حکومت نے سال 2019 میں عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
download intex firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں