حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو ویزا دینے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی 18

حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو ویزا دینے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی

 اسلام آباد: حکومت نے اسرائیلی باشندوں کو پاکستان آمد پر ویزا ملنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی باشندوں کے لیے ویزا کی کوئی سہولت جاری نہیں کی جارہی، میڈیا اور پریس میں آنے نشر والی وہ خبرغلط اور بے بنیاد ہے جس میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر اترتے ہی ویزا فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔

ترجمان نے دوٹوک اور واضح انداز میں کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں اسی لیے ویزا سہولیات کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ترجمان نے اپنے بیان میں یہ توقع بھی ظاہر کی کہ میڈیا اور اخبارات اگلی مرتبہ کسی حساس موضوع پر حکومتی خبر شائع کرنے سے قبل حکومتِ پاکستان سے مؤقف ضرور معلوم کریں گے۔

The submit حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو ویزا دینے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  بھارت میں پاکستانی سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں