حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے،مصدق ملک 16

حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے،مصدق ملک

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔

اسلام آباد میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا تھا کہ قرضوں کے باوجود ہم نے ملک چلایا اگرآپ نہیں چلاسکتے توحکومت چھوڑدیں، ہم نے ترقی کی رفتار 5.eight پر چھوڑی ، اب three فیصد پر آ گئی ہے اور ہمارے دور میں قرض حرام تھا لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں حلال ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ حکومت کی آمرانہ پالیسیوں سے لوگ بےروزگار ہورہے ہیں، حکومت نے بجلی اورگیس کےٹیرف بڑھائے ہیں تاہم منی بجٹ عوامی بجٹ ہونا چاہیے ورنہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی مسائل ختم ہونے پرصحت کے 14 ارب جوکاٹے وہ منی بجٹ میں واپس کریں۔

The put up حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے،مصدق ملک appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course
download coolpad firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلیے جامع پالیسیاں لارہے ہیں، وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں