حکمرانوں نے سیاسی مفادات کے لئے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ میں تبدیل کردیا، مولانا فضل الرحمان 19

حکمرانوں نے سیاسی مفادات کے لئے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ میں تبدیل کردیا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے سیاسی مفادات کے لئے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ میں تبدیل کردیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے ہاتھوں خواتین سمیت four بے گناہ شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، حکمرانوں نے پولیس کو غنڈہ فورس بنادیا ہے، راؤ انوار نے کراچی میں 440 بےگناہ شہریوں کو قتل کیا اور آزاد گھوم رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو حکمرانوں کی شہہ ملتی ہے تو وہ بے لگام ہوجاتی ہے، سیاسی جماعتوں نے پولیس کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرکے غلط لائن پر لگادیا۔

The submit حکمرانوں نے سیاسی مفادات کے لئے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ میں تبدیل کردیا، مولانا فضل الرحمان appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
download mobile firmware
Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  حکومت حالات بہتر نہیں کرے گی تو یہ ذمہ داری کوئی اور پورے کرے گا، چیف جسٹس

اپنا تبصرہ بھیجیں