حنیف عباسی کی خواہش پوری ہو گئی ، عدالت نے استدعا منظور کر لی 16

حنیف عباسی کی خواہش پوری ہو گئی ، عدالت نے استدعا منظور کر لی

لاہور (این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست ضمانت لاہور منتقل کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے حنیف عباسی کی درخواست ضمانت لاہور منتقل کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کی ۔درخواستگزار کی جانب سے اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ حنیف عباسی کی سزا معطلی کے خلاف جسٹس طار ق عباسی

اور مرزا وقاص رؤف انکار کرچکے ہیں ۔راولپنڈی بنچ میں دونوں ججز کی معذرت کے بعد کیس کی سماعت نہیں ہورہی ۔لہذا ستدعا ہے کہ عدالت درخواست ضمانت کی سماعت راولپنڈی بنچ سے پرنسپل سیٹ پر کرنے کا حکم دے جس پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے حنیف عباسی کی درخواست ضمانت کی سماعت لاہور میں کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے 2رکنی بنچ تشکیل دیدیا جو آئندہ ہفتے حنیف عباسی کی درخواست پرسماعت کرے گا۔

The publish حنیف عباسی کی خواہش پوری ہو گئی ، عدالت نے استدعا منظور کر لی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  سورت لوہار کے بھائی سنجر لوہار نامی شخص کی گرفتاری کی خبروں بارے حقائق کیا ہیں؟ پاکستان رینجرز تفصیلات سامنے لے آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں