حج اخراجات میں اضافہ، رواں سال حاجیوں کو بڑی سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع،اخراجات کتنے ہونگے؟تشویشناک انکشافات 14

حج اخراجات میں اضافہ، رواں سال حاجیوں کو بڑی سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع،اخراجات کتنے ہونگے؟تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی )حکومت پاکستان رواں سال حاجیوں کو فی حاجی40ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور کررہی ہے، حج اخراجات 4لاکھ 20ہزارروپے تک بڑھنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات4لاکھ 20ہزارروپے تک بڑھنے کا امکان ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حج اخراجات میں اضافے کی وجہ روپیہ غیرمستحکم اور سعودی عرب میں ٹیکسز ہیں۔

صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور فی حاجی40ہزار روپے سبسڈی کی کوشش کرے گی، ذرائع کے مطابق سبسڈی ملنے پر سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات3لاکھ81ہزار روپے ہوں جائیں گے۔وفاقی کابینہ سے حج پالیسی کی منظوری کے بعد حج درخواستیں20جنوری سے جمع ہوں گی،20فروری2020تک مشین ریڈایبل پاسپورٹ پرحج درخواستیں جمع ہوں گی۔

The publish حج اخراجات میں اضافہ، رواں سال حاجیوں کو بڑی سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع،اخراجات کتنے ہونگے؟تشویشناک انکشافات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
udemy free download
download micromax firmware
Premium WordPress Themes Download
online free course
مزید پڑھیں:  مقامی ریڈیو کے معروف پروگرام’مڈ نائٹ پنگا شو ‘کےسکھ میزبان پو ن سنگھ آروڑا کوپنجاب میں کونسا بڑا حکومتی عہدہ دیدیا گیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں