جے یوآئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری 11

جے یوآئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری

 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں حکومت اور قومی اداروں کے خلاف تقریر پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نمبر ایک نے مرکزی رہنما مفتی کفایت حسین کودہشت گردی مقدمے سے با عزت بری کردیا۔

مفتی کفایت ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرو اٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔ مفتی کفایت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ جھوٹا تھا آج انصاف مل گیا۔

The publish جے یوآئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
udemy course download free
download lenevo firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  کراچی میں سیاسی جماعت کے دفترپر فائرنگ، 2 افراد زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں