جہلم میں 60 لاکھ سال پرانے گھوڑے کی باقیات دریافت 14

جہلم میں 60 لاکھ سال پرانے گھوڑے کی باقیات دریافت

جہلم: پدری کے علاقے سے 60 لاکھ سال پرانے گھوڑے کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ زوولوجی کی ریسرچ ٹیم نے تحقیق کے دوران یہ باقیات دریافت کیں۔ طلبہ نے بتایا کہ گھوڑوں کی دریافت شدہ کھوپڑی کا تعلق سیواہیپس نامی خاندان سے ہے۔

ریسرچ کے مطابق یہ گھوڑے مایوسین دور میں پدری میں پائے جاتے تھے اور دانتوں کے معائنہ سے پتا چلا کہ گھوڑے سخت قسم کی جنگلی گھاس کھاتے تھے۔

گھوڑے کی کھوپڑی کو مزید تحقیق کیلئے چین بھیجا جائے گا اور مزید ریسرچ میں اس نوع کے معدوم ہونے کی وجوہات کو معلوم کیا جائے گا۔

The put up جہلم میں 60 لاکھ سال پرانے گھوڑے کی باقیات دریافت appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
free online course
download redmi firmware
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  ریکارڈ تجارتی خسارہ ورثے میں ملا،قرض اتارنے کیلیے مزید قرض لینا ہوگا، وزیرخارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں