جوہانسبرگ ٹیسٹ ، پروٹیز نے شاہینوں کے پَر کاٹ دئیے کوئی صفر پر آئوٹ تو کسی نے ڈبل فگر ہی کراس نہ کیا، قومی ٹیم کو شرمناک شکست، سائوتھ افریقہ نے سیریز میں وائٹ واش کردیا 15

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، پروٹیز نے شاہینوں کے پَر کاٹ دئیے کوئی صفر پر آئوٹ تو کسی نے ڈبل فگر ہی کراس نہ کیا، قومی ٹیم کو شرمناک شکست، سائوتھ افریقہ نے سیریز میں وائٹ واش کردیا

جوہانسبرگ( مانیٹرنگ ڈیسک)پروٹیز نے شاہینو ں کے پر کاٹ دئیے، پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی بدترین شکست، سائوتھ افریقہ نے وائٹ واش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابققومی کرکٹٹیم کو جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پروٹیز کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سائوتھ افریقہ نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ شاہینوں کو وائٹ واش کر دیا ہے۔ ہانسبرگ ٹیسٹ میں قومیکرکٹ ٹیم کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام نظر آئی،بلے باز خزاں کے پتوں کی طرح بکھر کر پویلین واپس لوٹتے رہے،

کسی نے صفر سکور کیا تو کوئی ڈبل فگر بھی کراس نہ کرسکا،کپتان سرفراز احمد وکٹ کے پیچھے کیچ پکڑنے کا ریکارڈ بنا تو گئے لیکن رنز سکور کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دئیے،اظہر علی کی بھی کارکردگی مایوس کن رہی ۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جیت کے لیے 381 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات سے دوچارنظر آئی۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے three وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو اسد شفیق 48 اور بابر اعظم 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز اپنائے رکھا لیکن بابراعظم 21 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد آنے والےبلے باز کپتان سرفراز احمدتھے جو بغیر کوئی رن بنائےواپس چلتے بنے۔دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز اپنائے رکھا لیکن بابراعظم 21 کے انفرادی اسکور پر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد آنے والےبلے باز کپتان سرفراز احمدتھے جو بغیر کوئی رن بنائےواپس چلتے بنے۔اسد شفیق نے پروٹیز بولروں کے سامنے کچھ دیرمزاحمت کی کوشش کی لیکن وہ بھی 179 کے مجموعی اسکور پر ہمت ہار گئے، انہوں نے 11 چوکوں کی مدد سے 65 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے رباڈا اور اولیویئر نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ڈیل اسٹین 2 اور فلینڈر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  ایمرٹس ایئر لائن نے مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کردی

The publish جوہانسبرگ ٹیسٹ ، پروٹیز نے شاہینوں کے پَر کاٹ دئیے کوئی صفر پر آئوٹ تو کسی نے ڈبل فگر ہی کراس نہ کیا، قومی ٹیم کو شرمناک شکست، سائوتھ افریقہ نے سیریز میں وائٹ واش کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
download micromax firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download

اپنا تبصرہ بھیجیں