جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،شیریں مزاری 21

جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،شیریں مزاری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کے حوالے سے معاملے پر بحث ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اس بلیک لسٹ نے کہاں سے جنم لیا اور کون اس پر کام کرتا ہے۔ ای سی ایل قانون تو موجود ہے مگر بلیک لسٹ کا قانون کس نے بنایا ، وزارت داخلہ کو پتا ہے کہ آج تک بلیک لسٹ کے حوالے سے جتنا کام ہوا ہے سب غیر قانونی ہے،وزیر مملکت داخلہ ،ڈی جی ایف آئی اے جب تک کمیٹی میں نہیں آئیں گے یہ معاملہ کیسے زیربحث آئے گا۔

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ وزیر مملکت داخلہ ،ڈی جی ایف آئی اے جب تک کمیٹی میں نہیں آئیں گے یہ معاملہ کیسے زیربحث آئے گا، سینیٹ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ کے خلاف تحریک استحقاق لے کر آئیں گے.

اس موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ای سی ایل کا قانون موجود ہے، ہمیں بلیک لسٹ کے بارے میں معلوم ہی نہیں تھا، بطور وزیر انسانی حقوق بلیک لسٹ کی مخالفت کرتی ہوں ، جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

The publish جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،شیریں مزاری appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download coolpad firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download

اپنا تبصرہ بھیجیں