جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات! نیب کا اچانک حیران کن فیصلہ ، بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں 17

جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات! نیب کا اچانک حیران کن فیصلہ ، بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(اے این این)قومی احتساب بیورو( نیب) نے جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین جسٹس(ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں جعلی اکائونٹس کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق جعلی اکائونٹس کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی)بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سربراہی عرفان منگی کریں گے

جب کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال تحقیقات کی براہِ راست نگرانی کریں گے۔نیب اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے قانون کے مطابق اپنا کام شروع کردیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانون اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔اعلامیے میں کہا گیاہے کہ نیب کیس کو مکمل شفافیت اور میرٹ پر منطقی انجام تک پہنچانے پر یقین رکھتا ہے، میڈیا جعلی اکائونٹس کیس سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔

The submit جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات! نیب کا اچانک حیران کن فیصلہ ، بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
free online course
download karbonn firmware
Free Download WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  وہاں کوئی الف لیلیٰ کی کہانی چل رہی ہے؟ ٹرائل کی مدت میں بار بار توسیع،چیف جسٹس برہم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث پر بڑی پابندی عائد کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں