جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل    16

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل   

 اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے مزید تحقیقات کے لیے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی۔   

اسلام آباد میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پراسیکیوٹر جنرل نیب، ڈی جی آپریشنز اور ڈی جی راولپنڈی سمیت نیب کے دیگر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں سپریم کورٹ کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فیصلے کا باریکی سے جائزہ لینے کے بعد نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

نیب کے مطابق سی آئی ٹی کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے جب کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سی آئی ٹی کی براہ راست نگرانی کریں گے، نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے قانون کے مطابق باقاعدہ اپنا کام شروع کردیا ہے۔

نیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب قانون اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کو مکمل شفافیت سے منطقی انجام تک پہنچانے پر یقین رکھتا ہے تاہم میڈیا جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔

The submit جعلی اکاؤنٹس کیس؛ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل    appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download micromax firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
online free course
مزید پڑھیں:  مقتدر اشرافیہ کے لئے ای سی ایل آفت کی مانند ہے، وزیراعظم

اپنا تبصرہ بھیجیں